Wednesday, 13 February 2013

World Mountain



دنیا کا عظیم ترین غا ر ،آخری دہانہ ابھی تک نہیں دیکھا جا سکا

ویتنا م کے گھنے جنگلوں میں دنیا کا عظیم ترین غار دریا فت کر لیا گیا ہے جس کی وسعت ابھی تک مکمل طور پر معلوم نہیں کی جا سکی ہے ۔حالیہ منظرِعام پر آنے والی تصا ویر کے مطا بق1 سو50 مختلف غاروں کے جا ل پرمشتمل اس غار کی اونچا ئی تقریبا 5 سو فٹ بلند ، چوڑائی6 سو 50 فٹ اور لمبا ئی5اعشاریہ 5میل سے زا ئد ہے اور یہ اتنا وسیع و عریض ہے کہ اس کے اندر ایک مکمل جنگل بھی مو جو د ہے ۔یہ غا ر پہلی بارسن دو ہزارنو (2009)میں دریا فت کیا گیا تھا تاہم اس وقت اس کی درست پیما ئش کا انداز ہ نہیں لگایا جا سکا تھا جس کی مو جودہ وسعت کا علم برطانوی اور جرمن ٹیم کی مشترکہ حالیہ مہم جوئی کے دوران کیا گیا ۔

No comments:

Post a Comment