Wednesday, 13 February 2013

Internet



انٹرنیٹ کا زائد استعمال نوجوانوں میں ڈپریشن کا سبب بنتا ہے


کمپیوٹر کے اس دور میں جہاں انٹرنیٹ کی سہولت نے پوری دنیا تک رسائی آسان بنادی ہے وہیں یہ سہولت بعض اوقات زحمت بھی بن سکتی ہے۔ چین اورآسٹریلیا میں اس موضوع پر کی جانے والی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو نوجوان لڑکے اور لڑکیاں انٹرنیٹ استعمال کرنے کے عادی ہو جاتے ہیں ان میں ڈپریشن شدت اختیار کرجاتا ہے۔ اس کی بڑی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ انٹرنیٹ ان کی زندگی کا اتناا ہم حصہ بن جاتا ہے کہ ایک دن انٹرنیٹ استعمال کئے بغیر رہنا ان کی پریشانی نہ صرف بے انتہا بڑھا دیتا ہے بلکہ وہ ڈپریشن کا شکار بھی ہوجاتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment