روزانہ 10 لیٹرکولڈ ڈرنک پینے کی عادت خاتون کی جان لے گئی
نیوزی لینڈ کی ایک خاتون کی روزانہ 10 لیٹر کولڈ ڈرنک
پینے کی عادت اس کی موت کا اہم سبب بن گئی۔
بتایا گیا ہے کہ 30 سالہ نتاشا ہیرس کئی سال سے یخ بستہ
مشروبات استعمال کر رہی تھی ڈاکٹرز نے بارہا اسے کولڈ ڈرنک کا استعمال ترک کرنے کا
کہا تھاتاہم اس نے اپنی یہ عادت نہیں بدلی جسکی وجہ سے وہ موت کے منہ میں چلی گئی۔
No comments:
Post a Comment