Wednesday, 13 February 2013

Nasa

ناسا نے ڈیٹا کے حصول کیلئے نیا مصنوعی سیارہ خلا میں روانہ کردیا

امریکی ادارے ناسا نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے ڈیٹا کے حصول میں بہتری کے لیے نیا مصنوعی سیارہ خلا میں روانہ کردیا ہے۔ناسا کا ڈیٹا سیٹیلائٹ فلوریڈا کے کیپ کینیڈی اسپیس سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا۔مصنوعی سیارے کو اٹلس فائیو نامی راکٹ کے ذریعے روانہ کیا گیا۔یہ مصنوعی سیار ہ زمین سے 22 ہزار میل کی بلندی پر خلا میں گردش کرے گا اور ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ اور بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کو زمین پر ارسال کرے گا۔

No comments:

Post a Comment