Wednesday, 13 February 2013

Clever Parrot

تین زبانیں بولنے والا چالاک طوطا

برطانیہ میں مقیم ایک پاکستانی کے پاس ایسا منفرد طوطا ہے جو بیک وقت تین زبانیں بول سکتا ہے ،
ایمازون نامی یہ طوطا اردو، عربی اور انگریزی بول سکتا ہے اور اکثر اپنی اس انوکھی صلاحیت سے پاس سے گزرنے والوں کو حیران کر دیتا ہے اس طوطے کے مالک احسان کا کہنا ہے کہ اسکے والد پاکستان میں پرندے رکھا کرتے تھے اور جب وہ برطانیہ آیا تو اس نے بھی پرندے رکھنے کا فیصلہ کیا۔

No comments:

Post a Comment